Fezirashi : Turki, Canada and India death's increasing (CORONA)

Friday, April 10, 2020

Turki, Canada and India death's increasing (CORONA)


ترکی، کینیڈا اور بھارت میں کرونا وائرس سے اموات بڑھنے لگی ہیں جس سے خدشہ ہے کہ آنے والے دنوں میں ان ملکوں میں بھی بحران شدید ہو سکتا ہے۔ جمعرات کو ان ملکوں میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں .

لیکن، عالمگیر وبا سے سب سے زیادہ متاثر ملک بدستور امریکہ ہی ہے جہاں جمعرات کو بھی کرونا وائرس سے ڈیڑھ ہزار اموات ہوئیں، جبکہ فرانس میں 1300 اور برطانیہ میں 800 سے زیادہ افراد ہلاک .
ترکی میں مرنے والوں کی تعداد 96 اور کینیڈا میں 76 رہی جو ان ملکوں میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہے۔ بھارت میں 48 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد وہاں اموات کی مجموعی تعداد 226 ہوگئی ہے۔ اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار، امریکہ میں 16 ہزار، اسپین میں 15 ہزار اور فرانس میں 12 ہزار سے بڑھ گئی ہے...

No comments:

Post a Comment

if you have any doubt kindly let me know.

fezirashi

Self confidence

                                                          Self confidence    How can you build self-confidence?  Here are a few ways you can...