پاکستان کے سابق کرکٹر رمیز راجا کی جانب سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیے جانے پر شعیب ملک نے اس پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔.....
سابق کرکٹر رمیز راجہ نے شعیب ملک اور محمد حفیظ کو باعزت طور پر ریٹائر ہونے کا مشورہ دیا تھا۔ رمیز کے اس مشورے پر شعیب ملک نے کہا ہے کہ اُنہیں بھی ریٹائر ہو جانا چاہیے۔✍️

No comments:
Post a Comment
if you have any doubt kindly let me know.